• 5 روز پیش

  • 6

  • 06:18

Quiet support in the courts: how Shaleena Shaik’s volunteer work is changing lives - وولنٹیئر ویک: شالینا شیخ کی رضاکارانہ کاوشیں ہزاروں لوگوں کے لیے سہارا

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
During Australia’s Volunteer Week, SBS Urdu speaks with Shaleena Shaik, who volunteers in courts to support people navigating difficult and often stressful situations. In this special podcast, she shares how compassion, guidance, and community service can make a meaningful difference in people’s lives - آسٹریلیا میں وولنٹیئر ویک کے موقع پر ایس بی ایس اردو کی اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ہم بات کر رہے ہیں شالینا شیخ سے، جو عدالتوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دے کر کمیونٹی کے کمزور اور مشکل حالات سے گزرنے والے افراد کی مدد کرتی ہیں۔ شالینا نہ صرف قانونی نظام کو سمجھنے میں لوگوں کی رہنمائی کرتی ہیں بلکہ عدالت کے دباؤ اور غیر یقینی صورتحال میں انسانی ہمدردی اور اعتماد کا سہارا بھی فراہم کرتی ہیں۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads